جاز ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک

جاز ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج، صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک پورے ہفتے کے لیے 12 جی بی ڈیٹا اور لامحدود جاز منٹس کے ساتھ پیش کر رہا ہے۔ جاز کے اس ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکیج کو ورک فرام ہوم بنڈل (work from home bundle) بھی کہا جاتا ہے۔

jazz weekly internet packages work from home bundle جاز ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج

جاز پری پیڈ ورک فرام ہوم بنڈل ایک ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج ہے جو صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک 12 GB ڈیٹا اور لامحدود جاز منٹ کے ساتھ ہے۔

جاز ورک فرام ہوم بنڈل کی تفصیلات

پیکج لگانے کی قیمت: 132 روپے (بشمول ٹیکس)

پیکیج لگانے کا کوڈ: #14*117*

تفصیلات جاننے کا کوڈ: #2*14*117*

معیاد: 1 ہفتہ

ورک فرام ہوم بنڈل کی شرائط و ضوابط

اس آفر کا 12 جی بی ڈیٹا صرف صبح 8 بجے سے شام 6 بجے کے درمیان استعمال کیا جا سکتا ہے۔

کال کرنے کی فیس 0.15 روپے فی کال لاگو ہے۔

اس آفر کی میعاد صرف ایک ہفتہ ہے اور صارف کو یہ ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکیج دوبارہ خریدنے کےلیے #14*117* پھر سے ڈائل کرنا ہوگا۔

مستند انٹرنیٹ کی رفتار مختلف حالات جیسا کہ سم کارڈ، ڈیوائس، ویب صفحات تک رسائی، دن یا رات کا وقت، ایک ساتھ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد، 2G/3G/4G سگنل فراہم کرنے والے ٹاورز سے دوری وغیرہ پر انحصار کرے گی۔

اگر جاز کے صارف نے کسی بھی انٹرنیٹ بنڈل کو سبسکرائب نہیں کیا ہے، تو بنیادی شرح 5 روپے فی MB کے حساب سے جاز کمپنی وصول کرے گی۔ انٹرنیٹ کی سپیڈ 512 KB ہوگی۔

اس ہفتہ وار انٹرنیٹ آفر کا 12 جی بی ڈیٹا ختم ہونے کی صورت میں 2.25 روپے فی MB کے حساب سے کاٹے جائیں گے۔

جاز کی اس ہفتہ وار انٹرنیٹ پیشکش کو آپ ایک سے زیادہ بار بھی لگا سکتے ہیں اگر آپ لگانا چاہیں۔

(Jazz work from home bundle) کا اہم نوٹ

جاز کمپنی وقتاً فوقتاً اپنے پیکجز کو تبدیل کرتی رہتی ہے، جس کے نتیجے میں ہمارے مضمون میں فراہم کردہ انٹرنیٹ پیکجز کی قدر، ٹیکس کی معلومات اور قیمت کی غلط تشریح ہو سکتی ہے۔

مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے آپ جاز کی آفیشل ویب سائٹ jazz.com.pk پر جا سکتے ہیں۔ جاز انٹرنیٹ پیکیجز کے بارے میں کسی پریشانی سے بچنے کے لیے آپ اپنی قریبی جاز فرنچائز سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

جاز کے اس ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج کے بارے میں مزید معلومات جاننے کے لیے آپ 111 جاز ہیلپ لائن پر بھی کال کر سکتے ہیں۔

شیئر ضرور کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی